Udasi – UrduQissa.com
اداسی ماں بہت حسین تھی ، سنا ہے کہ جب گاؤں میں بیاہ کر آئی تو محلے کی عورتیں اس حسین دلہن کو دیکھنے کے لئے ٹوٹ پڑی تھیں۔ ابا بھی خوش شکل تھے۔ مگر اپنی دلہن سے عمر میں بیس برس بڑے تھے، قد کاٹھ اونچا لحیم شحیم تبھی پولیس کے محکمے میں ملازمت …