Saanp Ka Dung – UrduQissa.com
سانپ کا ڈنک خالہ . آپ اعتبار پر یہ اندھا اعتبار کرنا چھوڑ دیں پتا نہیں آپ کیوں ہر کسی پر اتنی جلدی اعتبار کر لیتی ہیں۔“ میں عاجز آکر بولی تو خالہ ہنس دیں۔ اری ….. اعتبار پر اعتبار نہ کروں تو کس پر کروں؟ خالہ چھری سے اروی کے ٹکڑے کرتے ہوئے بولیں۔ …