Dum Saaz – UrduQissa.com
دم ساز احد مجھے پیسے چاہئیں۔ ثمرا نے احد کے سامنے چائے کا کپ رکھتے ہوئے کہا۔ اپنے فون پر گیم کھیلتا احد فون سے نظریں ہٹا کر ثمرا کو گھورنے لگا۔ وجہ تو سن لیں کیوں پیسے چاہئیں۔ احد کی نظروں سے خائف ہوتے ہوئے ثمرا سامنے صوفے پر بیٹھی تھی۔ مجھے کوئی وجہ …