Baryani Ki Plate – UrduQissa.com
بریانی کی پلیٹ گھر کے کام کاج سے فارغ ہو کر دوپہر میں ذرا سی دیر کے لیے ستانے لیٹی تو موبائل کی بیپ سنائی دی ۔ کسی انجان نمبر سے میسج تھا۔ بریانی کی پلیٹ بھی کیا عجب شے ہے۔ پڑوس سے آنے والی اچانک بریانی کی پلیٹ ہنستے بستے بہن بھائیوں میں پھوٹ …