Talkh Haqeeqat – UrduQissa.com

Talkh Haqeeqat - UrduQissa.com

تلخ حقیقت میرے شوہر لطیف جب ٹرانسفر ہو کر رام گڑھ ریلوے اسٹیشن آئے تو بہت خوش تھے، کیونکہ چھوٹے سے گاؤں سے شهر آنا ان کی دیرینہ خواہش تھی۔ ان کی ڈیوٹی اسٹیشن کے سگنل کیبن پر تھی۔ لطیف نے ایک دن مجھے بتایا تھا کہ رام گڑھ میں ان کے والد اسکول کے …

Read more

Mulla Nasiruddin Funny Stories Part 1

Mullah Nasiruddin Funny Stories - UrduQissa.com

ایک دن ملا نصرالدین بازار میں انڈے بیچ رہے تھے۔ ایک شخص نے ملا سے پوچھا، “تمہارے انڈے کتنے کے ہیں؟” ملا نے جواب دیا، “ایک انڈہ پانچ روپے کا ہے، اور اگر تم دس انڈے خریدو گے تو پچاس روپے کے بجائے صرف پچاس روپے کے ہی ملیں گے۔” یہ سن کر وہ شخص …

Read more

Naik Oulad – UrduQissa.com

Naik Oulad - UrduQissa.com

نیک اولاد ثمرینہ نماز پڑھ لو، قضا ہورہی ہے۔ امی نے بارہ سالہ ثمرینہ کو آواز دیتے ہوئے نماز کی تاکید کی۔ ثمرینہ چونکہ اسکول کا ہوم ورک کر رہی تھی اس لئے اسے اپنی جگہ سے اٹھتے ہوئے زیادہ ٹائم ہو گیا، جس پر اس کی امی بانو سخت خفا ہوئیں اور ثمرینہ کو …

Read more

Dost Bara Dushman Hai

Dost Bara Dushman Hai

دوست بڑا دشمن ہے  حضرت شیخ سعدی رحمۃ اللہ علیہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک باصفا صوفی سے کسی نے کہا کہ فلاں شخص آپ کے متعلق غلط باتیں کہتا ہے اور آپ کی برائی بیان کرتا رہتا ہے۔ صوفی بولا کہ تو خاموش ہو جا کہ دشمن کی بات کو نہ جاننا ہی بہتر …

Read more

Muqadam Rishta- UrduQissa.com

Muqadam Rishta- UrduQissa.com

مقدم رشتہ  ان دنوں بڑے بھائی فراز پولیس میں ملازم تھے۔ ان کا تبادلہ ہمارے چک سے کچھ دور واقع گاؤں میں ہو گیا۔ وہاں ان کو کھانے پینے کی پریشانی تھی۔ وہ بازار کا کھانا نہیں کھا سکتے تھے، لہذا ہم اپنا چک چھوڑ کر وہاں آئے۔ وہاں ہمارے اور بھی رشتہ دار رہتے …

Read more

Hajar Al-Aswad – History and Amazing Scientific Research

Hajar Al-Aswad - UrduQissa.com

حجر اسود :    تاریخی، مذہبی اور سائنسی تحقیق کی روشنی میں حجر اسود (Black Stone) اسلام کی مقدس ترین اشیاء میں سے ایک ہے جو خانہ کعبہ کے مشرقی کونے میں نصب ہے۔ اس کی تاریخ کئی صدیاں پرانی ہے اور اس کے بارے میں کئی روایتیں اور احادیث موجود ہیں۔  تاریخ اور مقام …

Read more

Tandrusti Ka Raaz – UrduQissa.com

Tandrusti Ka Raaz - UrduQissa.com

تندرستی کا راز کسی بادشاہ نے رسول اکرم کی خدمت میں ایک طبیب بھیجا کہ ضرورت کے وقت آپ کی جماعت کا علاج معالجہ کیا کرے۔ طبیب مدتوں مدینے میں حاضر رہا مگر کسی شخص نے اس سے علاج کے لیے رجوع نہ کیا۔ حکیم نے یہ مسلسل بے کاری دیکھ کر آخر ایک دن …

Read more

Hazrat Luqman Ki Hikmat – UrduQissa.com

Hazrat Luqman Ki Hikmat

حضرت لقمان کی حکمت حضرت لقمان ایک شخص کے غلام تھے جو ان کو اپنے تمام غلاموں میں حقیر ترین سمجھتا تھا۔ وہ امیر اپنے غلاموں کو باغ سے پھل توڑنے کے لیے بھیجا کرتا تھا۔ لقمان بھی ان کے ساتھ جایا کرتے تھے۔ وہ بظاہر سیاہ فام تھے۔ لیکن بباطن بڑے نیک سیرت اور …

Read more

Aqal aur Qaza – UrduQissa.com

Aqal aur Qaza

عقل اور قضا جب حضرت سلیمان تخت شاہی پر رونق افروز ہوئے تو سب پرندے ان کو مبارک باد دینے کے لیے حاضر ہوئے۔ اور پھر آپ کے سامنے اپنی عقل و ہنر اور خداداد صلاحیتوں کا اظہار کرنے لگے۔ یہ اظہار خودستائی اور تکبر کی وجہ سے نہ تھا بلکہ اس لیے کہ وہ …

Read more