Udasi – UrduQissa.com

Udasi - UrduQissa.com

اداسی ماں بہت حسین تھی ، سنا ہے کہ جب گاؤں میں بیاہ کر آئی تو محلے کی عورتیں اس حسین دلہن کو دیکھنے کے لئے ٹوٹ پڑی تھیں۔ ابا بھی خوش شکل تھے۔ مگر اپنی دلہن سے عمر میں بیس برس بڑے تھے، قد کاٹھ اونچا لحیم شحیم تبھی پولیس کے محکمے میں ملازمت …

Read more

Khandani Jaghra – UrduQissa.com

Khandani Jaghra - UrduQissa.com

خاندانی جھگڑا شادو کے ماموں کا گھر بالکل سامنے تھا، تبھی ان کا بیٹا امیر احمد اکثر ان کے گھر آجاتا تھا۔ شادو کی ماں اس سے پیار کرتی تھی لیکن باپ قاسم اس کے گھرانے سے سخت نالاں تھا۔ امیر کے باپ نے وراثت کا حصہ بہن کو نہ دیا تھا۔ اس پر قاسم …

Read more

Badnaami Ka Teeka – UrduQissa.com

Badnaami Ka Teeka - UrduQissa.com

بدنامی کا ٹیکا اس قدر مہنگائی اور اتنا بڑا کنبہ ، وقت جوں توں کٹ رہا تھا اور ابا بیچارے ایک کمزور بیل کی طرح، سخت مشقت کر کے کنبے بھرا چھکڑا گھسیٹ رہے تھے۔ مجھے پڑھنے کا شوق تھا، لیکن والدین، تعلیم دلوانے سے معذور تھے۔ میں جب محلے کی لڑکیوں کو اسکول جاتے …

Read more

Watan Ki Muhabbat – UrduQissa.com

Watan Ki Muhabbat - UrduQissa.com

وطن کی محبت میں ایک جرمن عورت ہوں۔ پہلے مجھے اُردو نہیں آتی تھی، لیکن اب بہت محنت سے اتنی سیکھ لی ہے کہ اچھی طرح سمجھ اور بول لیتی ہوں۔ یہی نہیں، ٹوٹی پھوٹی تحریر میں اپنا مدعا بھی بیان کر سکتی ہوں۔ یہ اب سے چالیس برس قبل کی بات ہے ، جب …

Read more

Wafa Ka Badla – UrduQissa.com

Wafa Ka Badla - UrduQissa.com

وفا کا بدلہ انکل اجمل عرصے سے ہمارے پڑوس میں رہتے تھے۔ جب ان کے بیٹے کو نوکری ملی تو ماں نے شادی کی رٹ لگادی۔ یتیم بھتیجی موجود تھی۔ سو، گھر کا لڑکا گھر کی لڑکی ، چٹ منگنی کی بھی ضرورت نہ پڑی، البتہ پٹ بیاہ ہو گیا اور بیس برس کی عمر …

Read more

Zamane Ka Dastoor – UrduQissa.com

Zamane Ka Dastoor - UrduQissa.com

زمانے کا دستور منورہ میری خالہ کی بہو تھیں۔ وہ بہت نیک اور اچھے اخلاق کی تھیں۔ ان کے شوہر کا نام انور تھا۔ وہ اور اجمل بچپن کے دوست تھے۔ ایک کالج سے تعلیم مکمل کی۔ کچھ عرصہ مختلف جگہ کام کرنے کے بعد بالآخران کو سعودی عربیہ کی ایک مشہور کمپنی میں ملازمت …

Read more

Zameer Kay Bhoj Tale -UrduQissa.com

Zameer Kay Bhoj Tale -UrduQissa.com

ضمیر کے بوجھ تلے یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہمارے مالی حالات بہت خراب تھے۔ میرا بڑا بھائی سلیم کالج کا طالب علم تھا۔ والد صاحب معمولی سرکاری ملازم تھے لیکن بیماری کے باعث بغیر تنخواہ چھٹیوں پر تھے۔ والدہ گھریلو خاتون تھیں۔ کفالت کا کوئی ذریعہ نہ تھا۔ایسے میں ہم کو تعلیم …

Read more

Bachpan Ki Muhabbat – UrduQissa.com

Bachpan-Ki-Muhabbat-UrduQissa.com

بچپن کی محبت خیام اتنا خوبصورت تھا کہ جو اسے دیکھتا ، بس دیکھتا رہ جاتا تھا۔ وہ مجھ سے عمر میں پانچ برس چھوٹا تھا۔ پھر بھی میرے دل میں بس گیا تھا۔ جانتی تھی کہ عمروں کے اس فرق کے سبب ہماری شادی نہیں ہو سکتی، خاص طور پر ہماری چچی اسے ماننے …

Read more

Besahara Aurat – UrduQissa.com

Besahara Aurat - UrduQissa.com

بے سہارا عورت جب ابو کی پنشن میں گزر بسر مشکل ہو گئی تو بھائی احسن نے ڈرائیونگ سیکھ لی اور ہمارے پڑوسی کی سوزوکی چلانے لگا۔ وہ روزانہ گاؤں سے سواریاں اٹھاتا اور لاری اڈے چھوڑ آتا ۔ اس طرح ہماری گزر اچھی ہو جاتی تھی۔ احسن نے میٹرک تک پڑھا، آگے حالات نے …

Read more