Faqeerni – UrduQissa.com
فقیرنی روزی نے جب تک ہوش نہیں سنبھالا تھا، اسے جمعرات کے دن چڑھاوے کے بتاشوں کا صبح سے انتظار رہتا تھا۔ پیر صاحب کے مزار پر جو لال پیلے گز گز بھر کے ٹکڑے، جو ان کے عقیدت مند بطور چادر چڑھا جاتے تھے ، ان کا گھونگھٹ لگا کے وہ اپنے خیال میں …