Baywafa Dost – UrduQissa.com
بے وفا دوست ظہیر پتر ، یہ جو زنانیاں ہوتی ہیں نا! قسم سے بڑی بے وفا اور دھو کے باز ہوتی ہیں۔ وڈے سے وڈا نقصان کروا لینا، پر ان کی گل کا کبھی یقین نہ کرنا- چاچا وسائے نے بریانی والے شاپر میں سے مرغے کی آدھی ادھوری ٹانگ نکالی اور اس پر …