Be Mosmi Zindagi – UrduQissa.com
بے موسمی زندگی تیز ہوا کے پہلے جھونکے کو خوش آمدید کہتے ہی بجلی الوداع ہو گئی تھی۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے بے قراری کے عالم میں کوئی مسلسل کھڑکیاں پیٹ رہا ہو۔ گھپ اندھیرے میں گرجتے برستے بادلوں نے ماحول کی ہولناکی میں اضافہ کر دیا تھا۔ باقی کی رہی سہی کسر، …